لاہور (نمائندہ آب)کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے کہا ہے کہ ’’ڈومو ٹیکس ‘‘جیسی عالمی نمائش پاکستانی مصنوعات کی مؤثر مارکیٹنگ اور برآمدات کے فروغ کا بڑا ذریعہ ہے لیکن بد قسمتی سے ہم ایسے مواقع سے اس طرح استفادہ نہیں کر سکے جس کی ہماری معیشت کو ضرورت ہے ۔
کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے کہا ہے کہ ’’ڈومو ٹیکس ‘‘جیسی عالمی نمائش پاکستانی مصنوعات کی مؤثر مارکیٹنگ اور برآمدات کے فروغ کا بڑا ذریعہ ہے لیکن بد قسمتی سے ہم ایسے مواقع سے اس طرح استفادہ نہیں کر سکے جس کی ہماری معیشت کو ضرورت ہے ۔