ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سالانہ7.1فیصدکم

جڑانوالہ (آن لائن)رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ(جولائی تا دسمبر)کے دوران ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 7.1 فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان بیوروبرائے شماریات اور آل پاکستان ملز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی تا دسمبر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سے 8.80ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں