اسلام آباد– ملک بھر میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کے باعث ٹیکسٹائل صنعت بری طرح متاثر ہوئی اور ایک دن میں ٹیکسٹائل سیکٹر کو 7کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا ہے، آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے مطابق بجلی بریک ڈاؤن کے باعث ایک دن میں ٹیکسٹائل سیکٹر کو 7کروڑ ڈالرکا نقصان ہو۔
