کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈالر کی قیمت میں اضافے کا نتیجہ،انڈس موٹرز کمپنی نے 2ہفتے میں دوسری مرتبہ گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں ،کمپنی کی جانب سے ڈیلرز کو آگاہ کیا گیا ہے کہ 12جنوری کے بعد کی بکنگ پر نئی قیمت کا اطلاق ہو گا،کمپنی نے گاڑیوں کے مختلف ماڈلز پر 2لاکھ 60ہزار سے 11لاکھ 60ہزار روپے تک کا اضافہ کیا ہے ،کمپنی کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کی بے یقنی اور ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ناگزیر تھا، دریں اثنا دیگر آٹو مینوفیکچرز سوزوکی اور ہنڈا نے بھی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا ہے ،دونوں کمپنیوں نے اپنے ڈیلزر کو آگاہ کیا ہے کہ جلد نئی قیمتیں جاری کر دی جائیں گی
’موت سے پہلے صفائی‘: مرنے کے بعد پیچھے رہ جانے والوں کو مشکل سے بچانے کا سویڈش طریقہ
ہندو ماں اور مسلمان باپ کا بیٹا کیپٹن حنیف جس کی لاش اُٹھانے کے لیے انڈین فوج کو پاکستان کے خلاف آپریشن کرنا پڑا
برطانیہ میں پرتشدد مظاہرے اور جھڑپیں ، 147 افراد گرفتار، مساجد کی سکیورٹی کے لیے نئی سکیم متعارف
بنگلہ دیش میں مظاہروں کے باعث تین روزہ تعطیل کا اعلان، سراج گنج تھانے پر حملے میں 13 پولیس اہلکار ہلاک
بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 76 ہو گئی، سابق آرمی چیف کی فوج سے ہجوم کا سامنا نہ کرنے کی اپیل
بنگلہ دیش: پرتشدد مظاہروں میں 80 سے زائد افراد ہلاک، مظاہرین کا سوموار کو لانگ مارچ کا اعلان،تخریب کاری کر نے والے دہشت گرد ہیں: شیخ حسینہ
ایک اور سقوط ڈھاکہ؟؟؟
عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی، مفتی محمد تقی عثمانی
القاعدہ رہنما کی گرفتاری:’اسامہ بن لادن کو تورا بورا سے فرار کروانے والے‘ امین الحق کون ہیں؟
رومی دیوتا کا مجسمہ اور خاتون سیاح کی ’بیہودہ حرکت‘: فلورنس میں ایک تصویر نے طوفان کیوں مچا رکھا ہے؟