اوکاڑہ– عمران خان کا الیکشن میں کوئی بھی سیٹ اوپن نہ چھوڑنے کا فیصلہ ۔ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی چیئرمین حالیہ ملاقاتوں میں یہ بات واضح کر رہے ہیں کہ الیکشن 2018 کی ٹکٹوں کی تقسیم سےوہ مطمئن نہیں تھے ، متعدد حلقوں میں ٹکٹ سفارش پر دئیے ، بعض حلقے اوپن چھوڑ ے گئے ، ضلع اوکاڑہ میں سابق وزیر اعلی منظور احمد وٹو جس قومی اسمبلی حلقہ سے امیدوار تھے اسے پی ٹی آئی نےاوپن چھوڑا،جبکہ اس سیٹ کے نیچے صوبائی اسمبلی کی دونوں سیٹوں پر منظور وٹو کے بیٹے اور بیٹی کو ٹکٹ دیا گیا، یہ پالیسی ناکام رہی ،منظور وٹو اور ان کا بیٹا اور بیٹی ہار گئے، حلقہ پی پی 184 میں رضا علی گیلانی نے آزاد الیکشن لڑا ،پی ٹی آئی نے ان کے مقابلے میں کسی کو ٹکٹ نہ دیا یہاں بھی حکمت عملی ناکام رہی اور جگنو محسن بھاری لیڈ سے ایم پی اے بن گئیں، عمران خان نے اب کوئی حلقہ بھی اوپن نہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے،
’موت سے پہلے صفائی‘: مرنے کے بعد پیچھے رہ جانے والوں کو مشکل سے بچانے کا سویڈش طریقہ
ہندو ماں اور مسلمان باپ کا بیٹا کیپٹن حنیف جس کی لاش اُٹھانے کے لیے انڈین فوج کو پاکستان کے خلاف آپریشن کرنا پڑا
برطانیہ میں پرتشدد مظاہرے اور جھڑپیں ، 147 افراد گرفتار، مساجد کی سکیورٹی کے لیے نئی سکیم متعارف
بنگلہ دیش میں مظاہروں کے باعث تین روزہ تعطیل کا اعلان، سراج گنج تھانے پر حملے میں 13 پولیس اہلکار ہلاک
بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 76 ہو گئی، سابق آرمی چیف کی فوج سے ہجوم کا سامنا نہ کرنے کی اپیل
بنگلہ دیش: پرتشدد مظاہروں میں 80 سے زائد افراد ہلاک، مظاہرین کا سوموار کو لانگ مارچ کا اعلان،تخریب کاری کر نے والے دہشت گرد ہیں: شیخ حسینہ
ایک اور سقوط ڈھاکہ؟؟؟
عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی، مفتی محمد تقی عثمانی
القاعدہ رہنما کی گرفتاری:’اسامہ بن لادن کو تورا بورا سے فرار کروانے والے‘ امین الحق کون ہیں؟
رومی دیوتا کا مجسمہ اور خاتون سیاح کی ’بیہودہ حرکت‘: فلورنس میں ایک تصویر نے طوفان کیوں مچا رکھا ہے؟