ورلڈکپ کیلئے خود کو جلدی فٹ کروں گا، فخر زمان

کراچی , پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ون ڈے میچ میںبائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے پاکستانی اوپنر بیٹسمین فخرزمان کا کہنا ہے۔ میں خود ورلڈ کپ سے پہلے مکمل فٹنس حاصل کر لوں گا ۔یہ سیریز میرے بھی ضروری تھی ۔
میچ کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی بیٹسمین نے کہا کہ ٹیم کا مورال بہت بلند ہے، ٹیم کا کمبینیشن بہت اچھا بنا ہوا ہے۔پاک کپ بہت تکلیف میں کھیلا ہے۔ پی سی بی کے تمام ٹیسٹ کلیئر کر کے آیا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ فلپ کی تیز ترین بیٹنگ نے نیوزی لینڈ کو فتح دلائی،نسیم شاہ ہوتا تو نتیجہ مختلف ہوتا ۔
ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں بہت اہم میچ جیتے ہیں ،   ہماری فاسٹ بولنگ دنیا کی بہترین بولنگ میں سے ایک ہے   ہے۔
واضح رہے کہ آخری ون ڈے میں فخر زمان کو ہیمسٹرنگ کا مسئلہ ہوا، ان کے متبادل طیب حارث کو فیلڈنگ کیلئے طلب کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں