پی ٹی آئی سے بلےکا نشان واپس لینےکا الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال، بیرسٹر گوہر کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے حکم امتناع واپس لینے کے بعد پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، غلط فہمی ہے کہ الیکشن کمیشن کو نہیں سنا گیا۔’

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں