اسلام آباد (ایجنسیاں) نگران وفاقی حکومت نے ملک میں ٹیکس نظام میں شفافیت لانے کیلئے قومی ٹیکس اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے ملک میں ٹیکس کے شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات لانے کیلئے ایک فریم ورک تیار کرلیا ہے جس کے تحت ٹیکس کے محکمے میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں تجویز کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ٹیکس نظام میں آسانی اور شفافیت لانے کیلئے ایف بی آراور صوبائی ٹیکس اتھارٹیز کو ضم کرکے قومی ٹیکس اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق کسٹمز کے معاملات چلانے کیلئے ایک بورڈ تشکیل دیاجائے گا،اس بورڈ میں مختلف وزارتوں کے سیکرٹریز بشمول وزارت خزانہ، وزارت تجارت، وزارت داخلہ، وزارت قومی تحفظ خوراک اور وزارت صنعت و پیداوار بلحاظ عہدہ شامل ہوں گے، ذرائع کے مطابق محکمہ کسٹمز میں ممبر اپریزمنٹ کی نئی پوسٹ تخلیق کی جائیگی۔ذرائع کے مطابق ٹیکس پالیسی کے لئے ایک الگ محکمہ ہوگا جو وزارت خزانہ کے ماتحت ہوگا یہ محکمہ ٹیکس کے بارے میں پالیسز تجویز کرے گا جس پرعملدرآمد کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ وزارت خزانہ کرے گی۔
’موت سے پہلے صفائی‘: مرنے کے بعد پیچھے رہ جانے والوں کو مشکل سے بچانے کا سویڈش طریقہ
ہندو ماں اور مسلمان باپ کا بیٹا کیپٹن حنیف جس کی لاش اُٹھانے کے لیے انڈین فوج کو پاکستان کے خلاف آپریشن کرنا پڑا
برطانیہ میں پرتشدد مظاہرے اور جھڑپیں ، 147 افراد گرفتار، مساجد کی سکیورٹی کے لیے نئی سکیم متعارف
بنگلہ دیش میں مظاہروں کے باعث تین روزہ تعطیل کا اعلان، سراج گنج تھانے پر حملے میں 13 پولیس اہلکار ہلاک
بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 76 ہو گئی، سابق آرمی چیف کی فوج سے ہجوم کا سامنا نہ کرنے کی اپیل
بنگلہ دیش: پرتشدد مظاہروں میں 80 سے زائد افراد ہلاک، مظاہرین کا سوموار کو لانگ مارچ کا اعلان،تخریب کاری کر نے والے دہشت گرد ہیں: شیخ حسینہ
ایک اور سقوط ڈھاکہ؟؟؟
عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی، مفتی محمد تقی عثمانی
القاعدہ رہنما کی گرفتاری:’اسامہ بن لادن کو تورا بورا سے فرار کروانے والے‘ امین الحق کون ہیں؟
رومی دیوتا کا مجسمہ اور خاتون سیاح کی ’بیہودہ حرکت‘: فلورنس میں ایک تصویر نے طوفان کیوں مچا رکھا ہے؟