ٹورٹلا آملیٹ (INGREDIENTS)
- انڈ ے——– 6عدد
- آلو——– 4-5عدد
- کھمبیاں———— (مشروم)6-8عدد
- لچھے دار پیاز——— 2/1کپ
- مٹر——— 2/1کپ
- تیل———- 4چمچم
- نمک——– حسبِ ذائقہ
- کالی مرچ————- حسبِ ذائقہ
METHOD
- مشروم ، آلووار مٹروں کو اُبال لیں۔ مشروم اور آلوﺅں کو چوکور کو چھوٹے ٹکڑوں کی شکل میں کاٹ لیں۔ مشروم، آلو اور مٹروں کو ہلکا فرائی کرلیں۔ انڈے پھینٹ کر نمک اور کالی مرچ انڈوں میں مکس کرلیں۔ فرائنگ پین میں فرائی مشروم اور سبزیوں پر پھینٹے ہوئے انڈے کو پھیلا کر ڈال دیں اور ڈھکن رکھ کر ہلکی آنچ پر پکائیں
Tortilla Omelette Egg Recipe In Urdu
Tortilla Omelette Egg Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Tortilla Omelette Egg Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Tortilla Omelette Egg Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.