فرائی پراٹھے (INGREDIENTS)
- سفیدآٹا————— 2/1کلو
- چینی————- ایک چائے کا چمچہ
- گھی———— 2-3کھانے کے چمچے
- تیل————- فرائی کے لئے
- نمک—————- حسبِ ذائقہ
METHOD
- 2/1کلو سفید آٹے میںایک چائے کا چمچہ چینی، حسبِ ذائقہ نمک اور 2-3کھانے کے چمچے گھی شامل کرکے حسبِ ضرور ت پانی کے ساتھ گوندھ لیں۔ پھر اسکے پیڑے بنا لیں اور پوریوں کی طرح پتلا پتلا بیل لیں۔ اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے پراٹھوں کو تل لیں۔مزے دار فرائی پراٹھے تیار ہیں۔
Fry Paratha Recipe In Urdu
Fry Paratha Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fry Paratha Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fry Paratha Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.