اسکا چ ایگ (INGREDIENTS)
- اُبلے انڈے————– 4عدد
- اُبلے آلو———– 2/1-1کپ
- ساسجز کا قیمہ———- 2/1کپ
- مسٹر ڈ پیسٹ———- 2ٹی سپون
- کالی مرچ——– 1ٹی سپون
- نمک——— حسبِ ذائقہ
- انڈا——- ایک عدد
- میدہ———— 2/1کپ
- ڈبل روٹی کا چورا————- حسبِ ضرورت
- تیل—————- حسبِ ضرورت
METHOD
- اُبلے ہوئے آلوﺅں مین ساسجز کا قیمہ ، مسٹر ڈپیسٹ ، کالی مرچ اور نمک ملا کر خوبمکس کریں۔ ابلے ہوئے انڈوںپر اسکو اچھی طرح کوٹ کردیں جسیے نرگسی کوفتوں پر قیمہ چڑھاتے ہیں۔ اب انہیں پہلے میدے میں رول کریں پھر انڈے میں ڈپ کریں ۔ اسکے بعد ڈبل روٹی کا چورا لگادیں اور فرائی کرلیں۔ درمیان سے کاٹ کر دو ٹکڑے کرلیں پھر سرو کریں
Scotch Egg Recipe In Urdu
Scotch Egg Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Scotch Egg Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Scotch Egg Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.