شیئر کریں نان کسٹم پیڈ ڈیزل برآمد نومبر 24, 2023November 24, 2023 کراچی( اسٹاف رپورٹر )سرجانی ٹاؤن پولیس نے گاڑی میں موجود 1200لیٹر سے زائد نان کسٹم پیڈ ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا ۔