کراچی( اسٹاف رپورٹر ) گلستان جوہر بلاک 10 میں واقع فلیٹ سے 24 سالہ عروش ولد نعیم مسیح کی پھندا لگی لاش نجی اسپتال لائی گئی ،پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ متوفی نے گھریلو ناچا قی کی بناء پر پنکھے سے پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کی ہے ۔