وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ تیز بارش ہوئی، خراب موسم کے باعث کئی پروازیں بھی متاثر ہوئیں۔
محکمہ مو سمیات کے مطابق آج بھی اسلام آباد، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔
دوسری جانب خراب موسم کے باعث کئی پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔
