راولپنڈی(اپنے نامہ نگار سے)حضرت امام زین العابدین کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا۔پروفیسرحسن نقوی نے کہا کہ پیغام رسالت و ولایت کی ترویج،عالم اسلام کی سربلندی، وطن عزیز کے استحکام و ترقی کیلئے عملی جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔
حضرت امام زین العابدین کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا
