کاروبار

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

شیئر کریں:

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 25 ہزار 436 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 343 روپے اضافے سے 3 لاکھ 64 ہزار 742 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر اضافے سے 4030 ڈالر فی اونس ہے۔

شیئر کریں:

اپنا تبصرہ لکھیں