کراچی , پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا کہناہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کی کامیابی سہرا فیلپس کو جاتا ہے ،فیلپس نے بہترین اننگز کھیلی ہے۔
نجی ٹی و ی کو دیئے گئے انٹرویو میں بیٹنگ کوچ نے کہا کہ نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے میچ کی سیکنڈبیٹنگ میں گیند ٹرن نہیں ہوئی ،پہلے 2 میچز میں زیادہ ٹرن ہوئی تھی
بابر اعظم کی کپتانی پر کوئی مشورہ نہیں دےسکتا ،میں کوئی بھی کمنٹ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ہم اس سے زیادہ اور بہتر کرکٹ کھیل سکتے تھے ،پاکستان کا280رنز کا سکو ر فائٹنگ سکور تھا ۔
’موت سے پہلے صفائی‘: مرنے کے بعد پیچھے رہ جانے والوں کو مشکل سے بچانے کا سویڈش طریقہ
ہندو ماں اور مسلمان باپ کا بیٹا کیپٹن حنیف جس کی لاش اُٹھانے کے لیے انڈین فوج کو پاکستان کے خلاف آپریشن کرنا پڑا
برطانیہ میں پرتشدد مظاہرے اور جھڑپیں ، 147 افراد گرفتار، مساجد کی سکیورٹی کے لیے نئی سکیم متعارف
بنگلہ دیش میں مظاہروں کے باعث تین روزہ تعطیل کا اعلان، سراج گنج تھانے پر حملے میں 13 پولیس اہلکار ہلاک
بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 76 ہو گئی، سابق آرمی چیف کی فوج سے ہجوم کا سامنا نہ کرنے کی اپیل
بنگلہ دیش: پرتشدد مظاہروں میں 80 سے زائد افراد ہلاک، مظاہرین کا سوموار کو لانگ مارچ کا اعلان،تخریب کاری کر نے والے دہشت گرد ہیں: شیخ حسینہ
ایک اور سقوط ڈھاکہ؟؟؟
عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی، مفتی محمد تقی عثمانی
القاعدہ رہنما کی گرفتاری:’اسامہ بن لادن کو تورا بورا سے فرار کروانے والے‘ امین الحق کون ہیں؟
رومی دیوتا کا مجسمہ اور خاتون سیاح کی ’بیہودہ حرکت‘: فلورنس میں ایک تصویر نے طوفان کیوں مچا رکھا ہے؟